Ads

Ad

Great news for Pakistan

J10  aircraft from China
J10  aircraft from China


💢بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 💢

اسلام علیکم ناظرین

🌍 پاکستان  کےلیے  بڑی خوشخبری🌍

پاکستان کی جانب سے چین سے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس جے 10 طیارے خریدے کی اطلاعات سامنے آگئی 
پاکستان کی جانب سے چین سے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس جے 10 طیارے خریدے کی اطلاعات سامنے آگئی ہیں۔ اسٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس یہ طیارے 24 گھنٹوں میں ملکی فضائی حدود میں داخل ہونگے۔
پاک فضائیہ کی آپریشنل کارکردگی اور بھارتی رافیل کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان نے جے10سی طیارے خرید لئے ہیں۔
طیارے ففتھ جنریشن کے ملٹی رول کامبیٹ فائٹر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ 11 مارچ کو صدرمملکت ڈاکٹڑ عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کامرہ ایئر بیس پر طیاروں کا افتتاح کریں گے۔
اس موقع پر طیاروں کی اسکواڈرن کا اعلان بھی کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 36 طیارے پاکستان آئیں گے جس میں 18 طیاروں پر مشتمل دو اسکواڈرن ہوں گے، تاہم سرکاری سطح پر اس کی تصدیق نہ ہوسکی
قبل ازیں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے رواں برس 23 مارچ کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی یوم پاکستان کی پریڈ کے موقع پر چینی ساختہ لڑاکا طیاروں جے-10 سی کے اسکواڈرن کی نمائش (فلائی پاسٹ) کا اعلان کیا تھا۔
جے-10 لڑاکا طیارے سمندری یا آبی سرحدوں کے دفاع میں کلیدی کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور ان طیاروں کے حصول سے بحیرۂ عرب میں پاکستانی بحریہ کی موجودگی بڑھ جائے گی۔
جے 10 فائٹر جیت، چین ایئر شو
گزشتہ سال مختلف حلقوں کی جانب سے چین سے طیاروں کے 2 اسکواڈرن خریدنے کے معاہدوں کی اطلاعات منظر عام پر آئی تھیں۔
ماہرین کے مطابق جے-10 بحری جہاز تباہ کرنے والے موثر میزائلوں سے لیس ہوتے ہیں۔ جے-10 بنیادی طور پر لڑاکا طیارہ ہے جو حملے کی کارروائیوں میں استعمال ہو سکتا ہے۔
    ڈیفنس جنرل کی رپورٹ کے مطابق 23 فروری 2003 کو جے 10 ساخت کا پہلا طیارہ چین کی ایئر فورس کی 13ویں ٹیسٹ ریجمنٹ کے حوالے کیا گیا تھا۔ اسی سال دسمبر میں اس لڑاکا طیارے کے آپریشنل (قابل استعمال حالت میں) ہونے کا اعلان کیا گیا۔ اٹھارہ سال اس طیارے پر کام ہوتا رہا۔ جے-10 سی طیارے نے لڑائی کے لیے خدمات کی انجام دہی اپریل 2018 میں شروع کی تھیں۔
سال 2019 کی پریڈ
پہلی بار جے ٹین اے نے 2019 میں پاکستان ڈے پریڈ میں شرکت تھی اس وقت چھ طیاروں کو فارمیشن کو چینی ہواباز اڑا رہے تھے۔ اس فارمیشن کا نام بائی ہے جو کہ چینی فضائیہ میں کرتب دکھاتی ہے۔ جب ان جہازوں نے اسلام آباد کی فضاؤں میں رنگ بکھیرے تو شائقین نے بہت داد دی۔
جے 10 سی بمقابلہ ایف 16
جے ٹین سی اس وقت ایف 16 بلاک 70 72 کے ہم پلہ ہیں۔ پاکستان کے پاس جو ایف 16 ہیں ان کا تعلق بلاک 52 پلس سے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ جے ٹین سی کے نام میں شاید ایف کا اضافہ کیا جائے کیونکہ پاکستان کے بیشتر طیاروں میں ایف آتا ہے۔
یہ 4.5 پلس پلس جنریشن طیارہ ہے۔ یہ چین کی ایئر فورس میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اس کا انجن چینی ساختہ ہے جس میں ڈبلیو ایس ٹین بی یا ڈبلیو ایس ٹین سی نصب ہو گا۔ اس کے ریڈار میں 1400ٹی آر ایم ہیں جب کہ رفال کے ریڈار آر بی ای ٹو میں یہ 1200 ہیں۔ اس میں فضا سے فضا، فضا سے زمین اور فضا سے سمندر میں ٹارگٹ کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔
جے 10 پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس چین کا حصہ 2004 میں بنا تھا اس کا نام جے ٹین اے تھا۔ جے ٹین کے مختلف ویریئنٹ ہیں جن میں جے 10 اے ، جے ٹین بی اور جے ٹین سی شامل ہیں۔ جے ٹین کو ویگرس ڈریگن بھی کہا جاتا ہے۔ پاکستان کو ملنے والے طیاروں میں اے ای ایس اے ریڈار نصب ہوں گے۔
ریڈار کی صلاحیت
جے 10 سی طیاروں میں جے ایف 35 جیسا ریڈار نصب ہے۔ اس کے ساتھ اس میں پی ایل 15 میزائل نصب ہے اس کی رینج 200 کلومیٹر ہے۔ پی اے ایف کی فرسٹ شاٹ صلاحیت رفال کے برابر ہو جائے گی۔
     کیاچین سے ملنے والے جے10 طیارے ۔بھارتی رافیل کامقابلہ کرسکیں گے۔

Light Technology 


📚
Great news for Pakistan

It has been reported that Pakistan has purchased state-of-the-art J10 aircraft from China
It has been reported that Pakistan has purchased J10 aircraft equipped with the latest technology from China. Equipped with stealth technology, the aircraft will enter the country's airspace in 24 hours.
Pakistan has procured J10C aircraft to compete with the operational performance of Pakistan Air Force and Indian Raphael.
The aircraft is known as the fifth generation multi-role combat fighter. On March 11, President Dr. Arif Alvi and Prime Minister Imran Khan will inaugurate the aircraft at Kamra Air Base.
An aircraft squadron will also be announced on the occasion. Sources said that 36 aircraft will arrive in Pakistan with two squadrons of 18 aircraft, however this could not be confirmed at official level.
Earlier, Interior Minister Sheikh Rashid had announced a flypast of a squadron of Chinese-made J-10C fighter jets on the occasion of Pakistan Day Parade on March 23 this year in the federal capital Islamabad.
J-10 fighter jets have the potential to play a key role in defending maritime or water borders and the acquisition of these aircraft will increase the presence of Pakistan Navy in the Arabian Sea.
J10 fighter wins, China Air Show
Last year, reports surfaced from various quarters of agreements to buy two squadrons of aircraft from China.
According to experts, J-10 ships are equipped with effective destroyer missiles. The J-10 is primarily a fighter jet that can be used in attack operations.
    According to the Defense General's report, the first J10 aircraft was delivered to the 13th Test Regiment of the Chinese Air Force on February 23, 2003. In December of that year, the fighter jet was declared operational. Work on this aircraft continued for 18 years. The J-10C began providing combat services in April 2018.
Parade of the year 2019
For the first time, JTNA participated in the Pakistan Day Parade in 2019. At that time, six aircraft were being flown by Chinese pilots. The formation is called Bai, which performs stunts in the Chinese Air Force. When these planes spread colors in the skies of Islamabad, the spectators cheered.
J10C vs. F16
JTC is currently on par with F-16 Block 70 72. The F-16s that Pakistan has belong to Block 52 Plus. It is quite possible that F may be added to the name of JTC as F is found in most of the aircrafts of Pakistan.
This is a 4.5 Plus Plus Generation aircraft. They are the backbone of the Chinese Air Force. Its engine is made in China which will be fitted with WSTNB or WSTNC. Its radar has 1400 TRMs while Rafal's radar RBE2 has 1200. It has the ability to target from air to air, from air to land and from air to sea.
The J10 People's Liberation Army Air Force became part of China in 2004 under the name JTNA. There are different variants of JTN including J10A, JTNB and JTNC. Jay Tan is also called the Wegars Dragon. AESA radar will be installed in the aircrafts delivered to Pakistan.
Radar capability
J10C aircraft have radar like JF35. It is also equipped with PL-15 missiles with a range of 200 km. PAF's first shot capability will be equal to the raffle.
     J10 aircraft from Kiachen will be able to compete with Indian Raphael 3۔
Gift card Pakistan people's






Post a Comment

0 Comments